١٠ اکتوبر #worldsightday

کی مناسبت سے دی ڈائیابیٹس سنٹر پاکستان نے بورجز کے ہیڈ آفس میں ایک اسکریننگ کیمپ منعقد کیا جس میں بورجز کے پچاس سے زائد اسٹاف ممبر اور مینجمنٹ کو نہ صرف یہ کہ ذیابیطیس کے متعلق آگاہی فراہم کی گئیں بلکہ ان کے بلڈ شوگر بلڈ پریشر اور بی ایم آئی۔ ٹیسٹ کیے گئے۔استاف ممبرز اور مینجمنٹ کے افسران نے ٹی ڈی سی کی اس کاوش کو سراہا ۔ اس موقعے پر آئی اسکریننگ بھی کی گِی۔ یاد رہے ذیابیطس اگر زیادہ عرصے کنٹرول نہ کی جائے تو اس سے آنکھیں متاثر ہوتی ہیں۔جسے ریٹینوپیتھی کہتے ہیں اگر زیابیطس کے مریض آنکھوں کا سالانہ معائنہ کرائیں تو اس مرض کا بروقت علم ہونے کی وجہ سے علاج ممکن ہوتا ہے۔ٹی ڈی سی کے اسلام آباد بارہ کہو اور لاہور اقبال ٹاون کے مراکز آنکھوں کے علاج کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ مزید معلومات کیلیے وزٹ کریں
www.tdc.com.pk
UAN 051-111-111-832

World Sight Day
World Sight Day
World Sight Day
World Sight Day
World Sight Day
World Sight Day