11اکتوبر۔ #worldobesityday
وزن کی زیادتی سے آگاہی کا دن
ذیابیطیس کے اسباب میں سب سے اہم سبب وزن کی زیادتی ہے عام طور پر یہ وزن کی زیادتی جسم میں چربی یعنی فیکٹس کے زیادہ ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے جو جسم میں انسولین کی مزاحمت پیدا کرتا ہے اور اس کے نتیجے میں جسم کا بلڈ شوگر بڑھ جاتا ہے وزن کی پانچ فیصد کمی سے ذیابطیس کو 25 فیصد تک کنٹرول کرنے کی سہولت ملتی ہے ۔دی ڈائیو ٹی سنٹر پاکستان عوامی آگاہی کے لیےاپنی مہم کو جاری رکھے ہوئے ہیں اسی سلسلے میں ہماری ٹیم نے گلیات اور سمندر کاٹھا لیک کے پر فضا مقام پر ایک آگاہی واک منعقد کی اس علامتی واک کا مقصد وزن کی زیادتی کے لیے عوامی آگاہی مہیا کرنا تھا ٹی ڈی سی کے ہسپتال اسلام آباد بارہ کہو اور لاہور اقبال ٹاؤن میں کام کر رہے ہیں جہاں دائیٹ کلینک میں موجود ڈائٹیشن وزن کی کمی اور کھانے پینے کی آگاہی فراہم کرتے ہیں مزید معلومات کے لئے
www.tdc.com.pk
CALL
051-111-111-832

World Obesity Day
World Obesity Day
World Obesity Day
World Obesity Day
World Obesity Day
World Obesity Day