Another feather in #TDC cap. Mr Kamran Saleem Awan (Consultant Orthotist/Prothotist) holds post graduate degree from #UniversityofOxford & has 20 yrs of experience in diabetic foot probs & treats pediatric patients also. Welcome aboard!

کنسلٹنٹ جناب کامران سلیم اعوان بنے ٹی ڈی سی اسلام آباد کا حصہ۔  کامران اعوان#اکسفورڈیونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ زیابیطس سے متعلق پاؤں کے مسائل کے حوالے سے 20 سالہ وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ ہم جناب کامران اعوان کو ٹی ڈی سی کے ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم میں شمولیت پر پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

#iSupportTDC #Health #Diabetes