مینو پازخواتین ہارمون کے اتار چڑھاو کے نتیجے میں آنے والےچیلنجوں کا انتظام کرنا سیکھ سکتی ہیں سب سے پہلےہمیں ان تمام دقیانوسی تصورات کو ختم کرنا ہوگا جو دہائیوں سے اس کے ساتھ غلط طور پر وابستہ رہے ہیں
ڈاکٹر اسما ناہید نے لاہور سنٹر میں اس موضوع پر ایک آگہی لیکچر دیا۔ جس میں 45 سال سے زائد عمر کی خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ابوظہبی سے تشریف لائیں ہوئیں ڈاکٹر اسماء نے ان کے سوالات کے جوابات بھی دیے شرکاء نے اس موقع پر دی ڈائبیٹیز سنٹر کے لاہور مرکز کی جانب سے اس طرح کی تقریبات کے انعقاد کو سراہا جس میں عوام الناس کو مختلف موضوعات پر آگاہی اور معلومات سبجیکٹ اسپیشلسٹ کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں

Diabetes and Menopause
Diabetes and Menopause
Diabetes and Menopause
Diabetes and Menopause
Diabetes and Menopause
Diabetes and Menopause
Diabetes and Menopause
Diabetes and Menopause