جناب شیخ حفیظ پاشا اور جناب ڈاکٹر سعید اختر (معروف کڈنی سپیشلسٹ) نے آج ٹی ڈی سی اسلام آباد کا دوراہ کیا۔ مینجر مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن جناب جنید نصیر فاروقی نے مہمانانِ گرامی کو ٹی ڈی سی کی صحتِ عامہ کے حوالے سے خدمات اور سروسز پر تفصیلی جائزہ پیش کرتے ہوئے ہسپتال کے مختلف کلینکس کا دوراہ بھی کروایا۔ ٹی ڈی سی جناب شیخ حفیظ پاشا اور جناب ڈاکٹر سعید اخترکا تشریف آواری پر ان کا مشکور ہے۔

51828236 2460916803983591 3697844684396167168 O
52063648 2460916910650247 7347196293212536832 O
51836845 2460916823983589 7759400535291068416 O
52161638 2460916840650254 501834759232552960 N