قینچی بازار لاہور میں آج ٹی ڈی سی لاہور کلینک کی جانب سے ایک مفت اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں غذائی معلومات طبی معلومات فراہم کی گئی اور مفت ٹیسٹ کیے گئے ۔عوام الناس کی بڑی تعداد میں اس میں شرکت کی اور اس کاوش کو سراہا