الحمدللہ۔
ٹی ڈی سی کا اشتراک اور تعاون ICRC
نادار اور مستحق مریضوں کے گھر تک ادویات کی ترسیل۔
کورونا اور لاک ڈاون کے پیش نظر ہمارے مریض ہسپتال تک آنے سے قاصر ہیں۔ لیکن ان کی ادویات ان کی دہلیز تک ہم پہنچارہے ہیں۔تاکہ ان کی صحت اور زندگی محفوظ رہیں۔
اس کارخیر میں آپ کا تعاون ازحد ضروری ہے۔ آِئیں اپنے ایک بھائی /بہن کا خرچ اٹھائیں اور مواخات کا حصہ بنیں۔