Diabetes Education and Awareness Session

ٹی ڈی سی پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر اسجد حمید آج اسلام آباد کلب کے ملٹی پرپزہال میں نوو نورڈسک کے زیراہتمام ایک سیمینار میں ذیابطیس سے آگاہی کے متعلق ایک لیکچر دینگے اسلام آباد کلب اپنے ممبران کے لئے یہ آگاہی کیمپ منعقد کر رہا ہے

Diabetes Education and Awareness Session