Booklet

TDC Diabetes Booklet sheds light on diabetes and various aspects related to it. The leaflet contains important information about the complexities of diabetes and their solutions. Effects of diabetes on eyes, kidneys, feet, heart along with topics like healthy diet, rate of diabetes in the blood and the ways of controlling it are included in the booklet. The Booklet contains helpful information for diabetes patient as well as for those who do not have diabetes, but they can prevent it effectively.

 

ٹی ڈی سی ذیابیطس کتابچہ میں ذیابیطس اور اس سے متعلقہ مختلف پہلو ؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
اس کتابچہ میں ذیابیطس کی پیچید گیاں اور ان کے حل کے بارے میں اہم معلومات دی گئی ہیں ۔اس کتابچہ میں
ذیابیطس کے آنکھوں، گُردوں ، پاؤں پرمضر اثرات ، امراض قلب، صحت بخش غذا ، خون میں ذیابیطس کی شرح اور اس کو
کم کرنے کے طریقے اور اس طرح کے دیگر پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے ،یہ کتابچہ جہاں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے مفید
معلومات فراہم کرتا ہے وہی اس میں ہر کسی کیلئے ذیابیطس سے محفوظ رہنے کے بارے میں نہایت مفید معلومات دستیاب ہیں