Blog

ذیابطیس اور بلڈ پریشر

August 10th, 2018|Diabetes Info|

جب آپ کا دل دھڑکتا ہے تو آپ کے جسم کو ضروری توانائی اور آکسیجن دینے کے لئے یہ جسم میںہر طرف خون کو پمپ کرتا ہے۔ جب خون چلتا ہے تو یہ خون کی شریانوں کی دیواروں پر دباؤ ڈالتاہے۔ اس دباؤ کی قوت ہی آپ کا بلڈ پریشر ہے۔ عام طور [...]

ذیابطیس اور وزن میں کمی

August 1st, 2018|Diabetes Info|

ذیابطیس اور اس کی وجہ سے ہونے والی وزن میں کمی جب ہم اکثر لوگوں سے کہتے ہیں کہ وزن میں زیادتی دراصل ذیابطیس کا سبب بنتی ہے تو بعض اوقات ان کا جواب یہ ہوتا ہے کہ ہم تو پہلے ہی وزن میں کمی کا شکار ہیں اور ہمیں شوگر بھی [...]

ذیابیطیس اور زن و شوہر کے تعلقات

August 1st, 2018|Diabetes Info|

یہ ایک غلط فہمی ہے کہ میاں اور بیوی میں سے اگر کوئی ایک شوگر کا مریض ہے تو ان کے قریبی تعلقات کی وجہ سے دوسرا فرد بھی شوگر کا مریض بن سکتا ہے شوگر کا مرض نون کمیونی کیبل مرض (non cummnicable disease)کہلاتا ہے یعنی یہ ایک ایسا مرض ہے جو ایک شخص سے دوسرے شخص کو نہیں لگ سکتا لہٰذا اس غلط فہمی کو دور کر لیجئے کہ زن و شوہر کے درمیان قریبی تعلقات کی وجہ سے یہ مرض منتقل ہو سکتا ہے ۔ تاہم یہ بات ضرور قابل توجہ ہے کہ اگر شوگر کو مناسب طریقے سے کنٹرول نہ کیا جائے تو باہمی تعلقات میں مشکلات درپیش ہو سکتی ہیں اس لیے کہ خون میں شوگر کی زیادہ مقدار جسم میں اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے جس کی وجہ سے ڈپریشن یا اداسی اور دوسرے امراض پیدا ہو سکتے ہیں جو براہ راست زن و شوہر کے قریبی تعلقات پر اثرانداز ہوتے ہیں تاہم اس سلسلے میں خوش آئند بات یہ ہے کہ ان سب کا علاج موجود ہے ٹی ڈی سی کا مرکزی ہسپتال بھارہ کہو اسلام آباد میں ذیابطیس اور اس سے متعلقہ تمام پیچیدگیوں کا علاج ایک چھت تلے فراہم کرتا ہے ۔ جلد ہی یہاں میل ہیلتھ کا شعبہ بھی قائم ہوجائے گا جس میں ذیابطیس کی وجہ سے پیدا ہونے والی جنسی بیماریوں کا علاج ممکن ہو سکے گا تاہم شوگر کی وجہ سے متاثر ہونے والے افراد رہنمائی اور علاج کے لیے ہسپتال سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں اگر آپ بھی اس طرح کی کسی پیچیدگی میں مبتلا ہیں تو درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں ۔ ڈاکٹر کی جانب سے دی گئی شوگر کی ادویات کو استعمال کریں – روزانہ 30 منٹ کی واک یا ہلکی ورزش کو معمول بنائیں – اپنی غذا کا خاص خیال رکھیں جس میں شوگر اور کاربوہائیڈریٹ کی مقدار کم رکھی جائے – اس سلسلے میں رہنمائی کیلئے آپ ٹی ڈی سی کا فراہم کردہ ڈایٹ چارٹ استعمال کریں جسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے اگر ان تمام ہدایات کے نتیجے میں آپ کی شوگر کنٹرول رہتی ہے تو عین ممکن ہے کہ آپ کو کوئی پرابلم نہ ہو مزید رہنمائی یا علاج کے لئیے ٹی ڈی سی کے ہسپتال سے رابطہ قائمکریں 03345228819   […]

Diabetic Retinopathy (ڈائیبیٹک ریٹینوپیتھی)

July 29th, 2018|Diabetes Info|

ڈائیبیٹک ریٹینوپیتھی یہ شوگر کی بیماری کی وجہ سے ہونے والی آنکھوں کی ایسی پیچیدگی ہے جس میں مریض کی بصارت ضائع ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے ۔ تاہم خوش آئند بات یہ ہیں کہ اگر بروقت اس کا پتا لگا لیا جائے تو اس بیماری کو روکا جاسکتا ہے ٹی ڈی [...]

ERC donates Dh277,000 to Diabetes Centre in Pakistan

July 1st, 2018|News|

ERC donates Dh277,000 to Diabetes Centre in Pakistan The first such centre in Islamabad was opened in April Islamabad: The Emirates Red Crescent (ERC) has offered a grant of Dh277,000 to The Diabetes Centre (TDC) in Pakistani capital Islamabad, as part of the commitment by the UAE and its charitable and humanitarian organisations to [...]

WordPress Video Lightbox
0

Your Cart