زیابیطس میں کیا کھائیں کہ شکر کنٹرول رہے؟
۔ذیابیطس میں انسولین کی کمی کے باعث بلڈ شوگر لیول بڑھ جاتا ہے جو ہائی کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشر جیسے دیگر امراض کو بھی جنم دیتا ہے۔ شوگر کے مریضوں میں دل کے دورے اور ذہنی امراض کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ کسی بھی بیماری سے نجات حاصل کرنے کے لیے علاج کے [...]