چہل قدمی اور جسمانی ورزش کو با قاعدگی سے کرنے کے فوائد

کوئی بھی زی شعور شخص روزانہ چہل قرمی کرنے اور جسمانی ورزش کے فائدوں کو نہی جهٹلا سکتا چاہے اس کا تعلق کسی عمر, کسی جنس اور کسی طرح کی جسمانی ساخت سے ہو۔

چہل قدمی اور جسمانی ورزش سے وزن مناسب تناسب میں رہتا ہے

چهل قدمی اور جسمانی ورزش کے ذریعے نہ صرف وزن کو بڑہنے سے روکا جا سکتا ہے بلکہ اس میں خاطر خواہ کمی بھی کی جا سکتئ ہے۔

چہل قدمی اور جسمانئ ورزش انسانی توانائیوں کو بحال کرتی ہے اور بیماریوں کے خلاف مدافعت کا کام کرتی ہے

کیا آپ دل کی بیماریوں،بلند فشار خون اور ذیابیطیس کے ہاتھوں پریشان ہیں؟ انہیں  روزانہ کی چہل قدمی اور جسمانی ورزش کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

چہل قدمی کے انسانی مزاج پر اثرات

 کیا آپ ایک بھرپور مصروف دن گزارنے کے بعد اپنے جسم کو توانائ دینا چاہتےہیں۔ یقین کیجئے ایسا تیس منٹ کی چہل قدمی سے ممکن ہے۔

چہل قدمی پرسکون نیند کیلے نہایت مفید ہے

روزانہ کی چہل قدمی سے آپ گہری اور پر سکون نیند حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن خیال رہے کہ سونے سے بلکل پہلے چہل قدمی نہ کریں۔

چپل قرمی کرنا اپنے آپ میں ایک مزہ اور لطف دیتا ہے

چہل قرمی کرنے کیلے آپ اکثر اپنے گھر سے باہر جاتےہیں.بہت سے لوگ یہ عمل اپنے عزیزواقارب یا پھر دوستوں کے ساتھہ کرتے ہیں جس کے زریعے آپ کو روزانہ اپنے عزیزواقارب اور دوستوں سے ملنے کا موقع میسر آتا ہے۔

ہمارے صحت مند طرزِ زندگی کے پلان میں روزانہ کم سے کم تیس منٹ کی واک ضروری ہے۔ چاہے اسے آپ ایک وقت میں کریں یا مصروف ہیں تو دس دس منٹ کے تین سیٹ کر لیں۔

صحت مند غذائی عادات اور طرزِ زندگی کے پلان جاننے کے لئے بٹن پر کلک کریں

Healthy Diet Plan