پانی کا مناسب استعمال 

پانی کا مناسب استعمال لیکن اس کی زیادتی نہ کریں کسی ساںنسی تحقیق سے یہ بات ثابت نہیں کے پانی کے زیادہ استعمال سے گردے زیادہ بہتر کام کرتے ہیں پانی کا مناسب استعمال نہایت ضروری ہے ۔

Image result for water

صحت مند غذا کا استعمال 

صحت مند غذا کا استعمال کریں۔گردے کی بہت سی بیماریاں دوسری جسمانی بیماریوں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں جیسے بلڈ پریشر اور زیابیطس صحت مند غذا کا استعمال آپ کے وزن کو کم کرتا ہے اور بلڈ پریشر کو مناسب درجے پر رکھتا ہے۔زیابیطس اور بلڈ پریشر کی روک تھام آپ کے گردوں کو صحت مند رکھتی ہے۔

سگریٹ نوشی کی عادت

۔سگریٹ نوشی کی عادت انسان میں خون کی شریانوں کو متاثر کرتی ہے۔جس کی وجہ سے گردوں میں خون کا فلو متاثر ہوتا ہے۔جب گردوں میں مناسب خون کا بہاو نہیں ہوتا تو گردے اپنی بہترین سطح پر عمل نہیں کر پاتے۔

 
Image result for no smoking

باقاعدگی سے چیک اپ 

اگر آپ کو اپنے گردوں کی خرابی کا خطرہ لاحق ہو تو اپنے گردوں کا باقاعدگی سے چیک اپ کرواے۔اگر آپ کو زیابیطیس یا فشار خون کی تکلیف ہے تو آپ کے معالج آپ کو ایسی صورت میں بہترین مشوروں سے نواز سکتے ہیں جو کہ آپ کے گردوں کی صحت کیلے بہترین ثابت ہو سکتے ہیں۔

ورزش میں زیادہ زور لگانا 

ورزش میں زیادہ زور لگانا ایسی صورت میں جب آپ مکمل صحت مند نہ ہو آپ کے گردوں پر دباو کو بڑھاتا ہے۔آپ کا حد سے ذیادہ ورزش کرنا آپ کے مسلس ٹیشوز کو حد سے زیادہ خراب کر سکتا ہے۔اسلے ورزش کا روزانہ استعمال مناسب احتیاطوں کے ساتھ کریں۔

کاونٹر سے ملنے والی ادویات  

کاونٹر سے ملنے والی ادویات کا استعمال نہ کریں۔ایسی ادویات جو ڈاکٹر نے تجویز نہیں کی ہوتی جیسے بروفین اور نیپروکسین اگر بڑے عرصے تک ان کا باقاعدگی سے استعمال کیا جاےتو۔یہ ادویات آپ کے گردوں کو متاثر کر سکتی ہیں ۔ کبھی کبھار کے درد میں ان ادویات کا استعمال کرسکتے ہیں

Image result for over the counter medicine

سپلیمینٹس اور جڑی بوٹیاں  

سپلیمینٹس اور جڑی بوٹیوں سے بنی ادویات کا محتاط استعمال کریں۔کچھ وٹامن جو کہ سپیلیمینٹس میں ہوتے ہیں اور جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ادویات کا ذیادہ استعمال آپ کے گردے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ایسے اجزاء کے استعمال سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں