ٹی ڈی سی میں تمام خدمات پر 14 فیصد رعایت

یہ رعایت ذیابیطس کے عالمی دن کی تقریبات کے تحت یکم نومبر سے چودہ نومبر تک ادائیگی کرنے والے مریضوں کو دی جائے گی۔

نوٹ: مستحق مریضوں کو حسب معمول مفت علاج معالجہ کی فراہمی جاری رہے گی۔

Diabetes Discount in Islamabad